گول گپے والا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گول گپے اور چاٹ بیچنے والا، پانی پوری اور سونٹ کے بتاشے والا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گول گپے اور چاٹ بیچنے والا، پانی پوری اور سونٹ کے بتاشے والا۔